18 مارچ 2026 - 23:45
ایران کے تند و تیز حملوں کا آغاز / استکبار کی کمر سڑکوں پر اور میدان جنگ میں، توڑ دیں گے، سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس کمانڈر

سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس کمانڈر میجر جنرل سید مجید موسوی نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: [۔۔۔]

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس کمانڈر میجر جنرل سید مجید موسوی نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: سپاہ پاسداران کے ایرو اسپیس کمانڈر میجر جنرل سید مجید موسوی نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: پورے خطے میں، ملت ایران کے فرزندوں کے تباہ کن اور ایفکٹ اوریئنٹڈ (Effect oriented) کا تند و تیز دور شروع ہو چکا۔ استکبار کی کمر سڑکوں پر اور میدان جنگ میں، توڑ دی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha